!پشاور حملہ اور جھنمی کُتے ۔۔۔

The Way I Think

پوری قوم اس وقت غم سے دو چار یے۔۔۔! سمحجھ نہیں آرہا کےسب اپنا غصے کس پہ نکالیں..کچھ اسلام اور پاکستان دشمن نے یر طرح سے اس کو نقصان پحچانے اور اس کو جڑ سے اکاڑنے کی کوشیش کی ہیں۔۔۔! لیکن دشمن یہ بول گیا کے اُس کا مقابلہ انسانوں سے نیہں،  انسانوں سے وابستہ اک بہت بڑی ‘طاقت’ سے ہیں۔ جس دن سے یہ ملک اُس طاقت ” اسلام” کے نام پہ بنا،  دشمن اُس دن سے ایک کوشیش میں ہے۔۔۔

.کبھی وہ ایک پاگل کتے کی طرح ہنپ ہنپ کے دڑاتا ہے

.کبھی چالاک لومڑی کی طرح آپس میں لڑواتا ہے

. کبھی سانپ کی طرح چھپے سوراخوں میں بیٹھے وار کا انتطار کرتا یے

دشمن میں کھل کے لڑنے کا حوصلہ نہیں اِسی لیے وہ اپنی چالیں چل رہا یے۔ اِن چالوں میں ایک چال اُس کی اُن جنگلی کُتوں کی پرورش یے، جن کو ہنپنے اور کاٹنےکے لیے میری قوم پہ…

View original post 363 more words

مودی تیرا سیکولر بھارت اور میرا نظریہ پاکستان۔۔۔

The Way I Think

سب سے بڑا سیکولر ہونے کا دعویدار ملک بھارت میں گزشتہ کچھ مہینوں سے جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ ایک سوالیہ نشان بن رہا ہے۔۔۔مسلمانوں کے ساتھ بھارت مظالم اور ناانصافی میں بڑےبڑے فلم ایکٹرز ، ادیب بھی مجبورہوگئیں ہیں کہ آخر انکا قصور اسکے علاوہ اور ہے کیا کہ وہ سیکولر ملک میں آباد مسلمان قوم ہیں۔۔۔

بات ایک مسلمان کی محض ایک شک کی بنیاد پر گائے کے گوشت کھانے کی قتل کی ہو۔۔۔ یا پھر مسلمانوں کو زبردستی ہندو بنانے کی ۔۔یا پھر سرےعام ایک شخص کے منہ پر سیاہی پھیکنے کی۔۔  یا پھر گائے کے گوشت کو بین کرنے کی ۔۔۔یا پھر گھر واپسی تحریک کی ھو۔۔ یا پھر 2021 تک بھارت کو تمام اقلیتوں سے پاک کرنے کا منصوبہ۔۔ یا پھر اعلٰی ذات کے ہندو کی زیادہ بچے پیدا کرنے پہ زور کی۔۔۔بڑھتی ہوئی عدم برداشت اور انتہاپسندی کے خلاف ادیبوں اور فلم…

View original post 604 more words

Learn Arabic

The Way I Think

Hello, thank you, goodbye, wow,I am fine! All of us hear these common words everyday.When a child starts speaking, these are usually the first words he learns.This makes us all proud and happy, because, for us, it is very important that we should know English. Speaking English is kind of a status symbol.So parents prefer their children speaking English in daily life too.This makes us feel modern and educated.

Arabic being a Quranic language is really very important for all of us Muslims to learn. We all recite the Quran but most of us cannot understand it. Moreover, only a few of us recite it with Tajweed. We spend our whole lives in learning different languages,getting degrees and grades but we don’t bother to spend our time to learn Arabic at all.

For a start, instead of hello or hi, try to say “AssalamuAlaikum”.As stated in the Quran:

‘’When…

View original post 221 more words

تخلیق میں رُدو بدل۔۔۔ مگر کیوں

The Way I Think

مختلف معاشروں سے لی گئیں یہ  تصاویرں  یقینا پریشان کن ہیں، یہ چیز نہ صرف ہمارے معاشرے میں بلکہ مغربی معاشرے میں بھی انوکھی اور عجیب سمجھی جاتی ہیں۔اور گزشتہ کچھ سالوں سے ان چیزوں میں کافی اضافہ ہوا ہیں۔  لیکن سوچنے کی بات یہ ہیں کہ  ان لوگوں کو کیا ایسی ضرورت آن پڑی کہ انھیں اپنے آپ ظاہر میں اتنا کچھ انوکھا کرنا پڑ گیا؟۔۔

20151111125514

حا ل ہی میں برطانیہ کہ ٹیڈ رچرڈنامی  ایک بندے نے2D77E07900000578-3275576-Ted_Richards_who_had_his_ears_cut_off_to_look_like_his_parrots_w-a-42_1444991026276 اپنے دونوں کان کاٹ دیئے اور وجہ یہ بتائی کہ وہ اپنے طوطے سے اتنا پیار کرتا ہے کہ اس جیسا لگنا چاہتا ہے۔

  اُسی طرح کی اور بھی بہت سی مثالیں ملتی ہیں جن میں انسانوں نے اپنی تخلیق کو بدلنے کی کوشیش کی ہیں۔

———————————————————–

اسلام آنے سے پہلے ، زمانہ جہالیت میں اکثر لوگ جانوروں کے کان کاٹ  دیا کرتے تھے یا سوراخ دار کر کے اُسے اپنے من گھڑٹ…

View original post 476 more words